اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شاہد آفریدی سے میرا کوئی تعلق نہیں: عائشہ آفریدی

17 Dec 2024
17 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عائشہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے میرا کوئی تعلق نہیں۔

عائشہ آفریدی نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان سے آفریدی کی نسبت سے شاہد آفریدی سے کسی قسم کے تعلق کا سوال کیا گیا۔

اس حوالے سے عائشہ آفریدی نے کہا کہ میرا شاہد آفریدی سے کوئی تعلق نہیں، مجھ سے کہیں بھی لوگ ملتے ہیں تو یہی سوال کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بھی کمنٹس میں مجھ سے یہی سوال کیا جاتا ہے کہ کہیں میں آفریدی کی رشتے دار تو نہیں جس پر میں یہی بتاتی ہوں کہ میرا شاہد آفریدی سے کوئی تعلق نہیں میں عائشہ آفریدی ہوں۔

عائشہ آفریدی نے کہا کہ میری فیملی پٹھان ہے یہی وجہ ہے کہ ہمارے پورے خاندان میں شوبز سے کسی کا کوئی تعلق نہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ مجھے بھی شوبز میں آنے کیلئے بڑی مشکل سے گھر والوں کو منانا پڑا لیکن مجھے گھر میں اداکارہ ہونے کی حیثیت سے بہت زیادہ اہمیت نہیں ملتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے