اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فیصل قریشی سے کیسے شادی ہوئی؟اداکار کی اہلیہ ثنا نےنجی زندگی کا اہم حصہ بیان کردیا

16 Dec 2024
16 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل نے اپنی نجی زندگی کا اہم حصہ مداحوں سے شیئر کردیا۔

رپورٹ کےمطابق حالیہ پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے ثنا نے بتایا کہ فیصل سے ان کی شادی ان کے طلاق یافتہ ہونے کے بعد ہوئی اور یہ ان کی دوسری شادی ہے۔ثنا نے کہا میری اور فیصل کی ملاقات کافی ڈرامائی تھی، اس پر ایک مکمل ڈرامہ بنایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ طلاق کے بعد دوران عدت ہی فیصل کا رشتہ آیا، جس پر خالہ نے ہمیں راضی کر لیا، یہ وقت میرے لیے مشکل تھا، مجھ پر الزامات لگائے جا رہے تھے کہ میں نے فیصل قریشی سے شادی کے لیے طلاق لی لیکن یہ فیصلہ میرے لیے بہترین ثابت ہوا۔واضح رہے کہ فیصل قریشی کی یہ تیسری شادی ہے اور ان کے ثنا سے دو بچے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے