اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کاشف محمود کو ماضی میں پولیس نے کیوں حراست میں تھا؟اداکار نےحقیقت سے پردہ اٹھا دیا

16 Dec 2024
16 Dec 2024

(ویب ڈیسک)پاکستانی ڈراموں کے سینئر اداکار کاشف محمود نےماضی میں اپنی گرفتاری کی وجہ مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔

رپورٹ کےمطابق کاشف محمود نے نجی ٹی وی کے پروگرام  میں شرکت کے دوران اس بات کا انکشاف کیا کہ انھیں پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔ اداکار نے بتایا کہ کس طرح سیاست پر آواز اٹھانے سے ان کے کیریئر پر اثر پڑا۔انہوں نے بتایا کہ وہ عملی طور پر زیادہ شامل نہیں رہے ہیں لیکن انھیں حکومت مخالف مظاہرے میں حصہ لینے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔

 کاشف نے بتایا کہ پولیس کی حراست سے انہیں سہیل احمد نے ضمانت پر رہا کروایا تھا،اداکار نے اپنی گرفتاری کا قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ پولیس کا رویہ ان کے ساتھ بہت اچھا تھا بلکہ انسپکٹر نے اپنی جیب سے ہزار روپے خرچ کرکے انھیں جیل کی کوٹھری کے لیے مچھر مار لوشن اور حفاظتی جالی فراہم کی کیونکہ وہاں مچھر بہت تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے