اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز ذاکر حسین چل بسے

16 Dec 2024
16 Dec 2024

(لاہورنیوز) عالمی شہرت یافتہ بھارتی طبلہ نواز ذاکر حسین انتقال کرگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ذاکر حسین امریکا کے شہر سان فرانسسکو کے ہسپتال میں دل کے عارضے کے باعث انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج تھے جہاں وہ انتقال کرگئے۔لیجنڈ طبلہ نواز ذاکر حسین نے 73 برس عمر پائی، وہ لیجنڈ طبلہ نواز استاد اللہ رکھا کے بیٹے تھے۔ 

ذاکر حسین کو اب تک کے سب سے بہترین طبلہ سازوں میں شمار کیا جاتا تھا، انہوں نے فروری میں بیسٹ گلوبل میوزک پرفارمنس، بیسٹ کنٹیمپریری انسٹرومینٹل البم، اور بیسٹ گلوبل میوزک البم کیٹیگریز میں 3 گریمی ایوارڈز جیتے تھے۔اس سے قبل انہوں نے2009 میں کنٹیمپریری ورلڈ میوزک البم کا اپنا پہلا گریمی ایوارڈ جیتا تھا۔

ذاکر حسین کو 1988 میں پدما شری ایوارڈ سے نوازا گیا، 2002 میں انہیں پدما بھوشن اور 2023 میں انہیں دوسرے سب سے بڑے شہری اعزاز پدما وی بھوشن ایوارڈ سے نوازا گیا، یہ اعزاز غیر معمولی اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ان کے پسماندگان میں ان کی اہلیہ انٹونیا منیکولا جو کلاسیکل رقاصہ اور استاد ہیں، اور ان کی دو بیٹیاں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے