اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب، 5 ریجنز کے سی ٹی ڈی اہلکاروں کیلئے 38 لاکھ روپے کی منظوری

15 Dec 2024
15 Dec 2024

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے خوارجی دہشت گردوں کی سرکوبی پر 05 ریجنز کے سی ٹی ڈی اہلکاروں کیلئے 38 لاکھ 50 ہزار روپے کی منظوری دے دی۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ملتان ریجن کے سی ٹی ڈی اہلکاروں کے لئے 10 لاکھ، فیصل آباد ریجن کیلئے 17 لاکھ، لاہور ریجن کے اہلکاروں کے لئے ساڑھے 7 لاکھ روپے کی منظوری دی گئی ہے، ساہیوال اور راولپنڈی کے سی ٹی ڈی اہلکاروں کیلئے 2 لاکھ روپے منظور کیے گئے ہیں۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور  نے کہا ہے کہ پانچوں ریجنز میں بہترین کارکردگی کے حامل سی ٹی ڈی کارپورلز اور افسران کو ایوارڈز دیئے جا رہے ہیں، سی ٹی ڈی افسران و اہلکاروں  نے مختلف ہائی پروفائل آپریشنز کامیابی سے سر انجام دیتے ہوئے دہشت گردوں کا خاتمہ کیا۔

ڈاکٹر عثمان انور  نے مزید کہا کہ ملک کی اندرونی سرحدوں کو محفوظ بنانے والے نڈر اور جانباز افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی جاری رہے گی۔ 

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے