اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

5 سالہ بچی پر سوتیلے باپ نے تیزاب پھینک دیا، ہسپتال متنقل

15 Dec 2024
15 Dec 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سوتیلے باپ نے 5 سالہ بچی پر تیزاب پھینک دیا جسے علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں پیش آیا، تیزاب سے بچی کا جسم جھلس گیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ معصوم بچی کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، متاثرہ بچی والدین کی طلاق کے بعد اپنے دادا کے ساتھ رہتی تھی جبکہ بچی کی والدہ نے طلاق لے کر دوسری شادی کر لی تھی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ماں کے کہنے پر ملزم بچی کو لینے آیا، بچی نے ساتھ جانے سے انکار کیا جس پر طیش میں آکر سوتیلے باپ نے بچی پر تیزاب پھینکا، بچی کے حقیقی والد اشفاق کی مدعیت میں قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے