اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی سی پی او لاہور کی شہید انسپکٹر زاہد محمود کی بیٹی کی شادی میں شرکت

14 Dec 2024
14 Dec 2024

(لاہورنیوز) سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے شہید انسپکٹر زاہد محمود کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی۔

سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے نو بیاہتا جوڑے کوشادی کی مبارکباد دی، نیک خواہشات کا اظہار کیا۔بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ شہریوں کے تحفظ کے لئے اپنی قیمتی جانیں نچھاور کرنے والے شہدائے پولیس ہمارے ماتھے کا جُھومر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے