اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس 18 دسمبر کو طلب

14 Dec 2024
14 Dec 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس 18 دسمبر کو اسلام آباد میں ہو گا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن نقوی کریں گے، اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے امور پر بات ہو گی، آئی سی سی میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلئے کیا کیا مسائل تھے گورننگ بورڈ کو چیئرمین اعتماد میں لیں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی کیا وجوہات دیں، محسن نقوی بورڈ آف گورنرز کو اس بارے آگاہ کریں گے، اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے سلسلے میں سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی ورک ریگولیشنز 2024 میں ترمیم بھی اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے