اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سٹیج اداکارہ نرگس پر تشدد، ملزم ماجد بشیر کی عبوری ضمانت میں توسیع

14 Dec 2024
14 Dec 2024

(لاہور نیوز) سٹیج اداکارہ نرگس پر تشدد کے معاملے پر سیشن کورٹ نے ملزم ماجد بشیر کی عبوری ضمانت میں 2 جنوری تک توسیع کر دی۔

سیشن کورٹ لاہور کے ڈیوٹی ایڈیشنل سیشن جج نے اداکارہ نرگس تشدد کیس کے ملزم اور اداکارہ کے شوہر ماجد بشیر کی عبوری ضمانت پر سماعت کی، پولیس کی جانب سے نامکمل رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی اور مؤقف اختیار کیا گیا کہ ہمیں تفتیش مکمل کرنے کے لئے مہلت دی جائے۔

عدالت نے ملزم ماجد بشیر کی عبوری ضمانت میں 2 جنوری تک توسیع کر دی، ملزم کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے