اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری، کراچی سٹیڈیم کا تعمیراتی کام مکمل

14 Dec 2024
14 Dec 2024

(لاہور نیوز) چیمپئنز ٹرافی سے قبل شائقین کرکٹ کو خوشخبری مل گئی، نیشنل سٹیڈیم کراچی کا تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا۔

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں نئی بلڈنگ کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے، گراؤنڈ فلور پر آئی سی سی کے دفاتر اور گراؤنڈ سٹاف کے لئے جگہ مختص کی گئی ہے۔

پہلی منزل پر ٹیموں کے لئے ڈریسنگ رومز بنا جا رہے ہیں، دوسری اور تیسری منزل پر ہاسپٹیلٹی باکسز کا کام تیزی سے جاری ہے جبکہ چوتھی منزل پر وی وی آئی پیز کے لئے جگہ مختص ہو گی۔

گراؤنڈ سمیت 5 منزلہ عمارت کی تزئین و آرائش کا کام 31 دسمبر تک مکمل ہونا ہے جبکہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے 15 دسمبر تک تعمیراتی کام مکمل کرنے کی ڈیٹ لائن دی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے