اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جنید خان نے کیارہ ایڈوانی کو پسندیدہ اداکارہ قرار دیدیا

14 Dec 2024
14 Dec 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار جنید خان نے کیارہ ایڈوانی کو پسندیدہ اداکارہ قرار دے دیا۔

حال ہی میں جنید خان نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا اور مختلف سوالات کے دلچسپ جوابات دیئے۔

نجی زندگی سےکے حوالے سے بات کرتے ہوئےجنید خان نے بتایا کہ انہوں نے بیرون ملک سے مائننگ انجینئرنگ کی ڈگری لے رکھی ہے لیکن انہوں نے مائننگ کی کبھی ملازمت نہیں کی اور نہ ہی انہیں مائننگ کے شعبے میں کام کرنے کی خواہش ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ انہیں ایکشن اور کامیڈی فلمیں اور کہانیاں پسند ہیں، اس لیے انہیں ہریتک روشن، سلمان خان اور شاہ رخ خان جیسے اداکار پسند ہیں جبکہ بالی ووڈ اداکاراؤں میں کیارہ ایڈوانی ان کی پسندیدہ اداکارہ ہیں۔

جنید خان کا کہنا تھا کہ اگر کبھی موقع ملا تو بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ اور گلوکار ارجیت سنگھ کے ساتھ کام کرنا چاہوں گا، دونوں بہترین کام کر رہے ہیں جب کہ باقی فنکار بھی اچھا کام کر رہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے