اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عماد وسیم کے بعد محمد عامر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

14 Dec 2024
14 Dec 2024

(لاہور نیوز) عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

دونوں کھلاڑی آخری بار اس سال امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلے تھے۔

 عماد وسیم کا کہنا تھا یہ میرے ملک کی نمائندگی کرنے اور ایک بہت بڑے خواب کی تکمیل کا بہترین سفر رہا ہے جبکہ محمد عامر نے کہا پاکستان کے لئے تینوں فارمیٹس میں کھیلنا اعزاز کی بات ہے۔

پی سی بی کی جانب سے عامر اور عماد کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے