اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ریما کا ناصر ادیب کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا

14 Dec 2024
14 Dec 2024

( ویب ڈیسک) پاکستان شوبز کی ماضی کی مقبول اداکارہ ریما خان نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی ہے جس کو ان کی جانب سے ناصر ادیب کے بیان کا ردعمل قرار دیا جارہا ہے۔

کچھ دن قبل ناصر ادیب نے ایک انٹرویو میں ریما سے متعلق ایک متنازعہ بیان دیا تھا جس میں انہوں نے ریما کے ماضی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ہیروئن کی تلاش میں ہیرا منڈی گئے تھے مگر انہوں نے ریما کو مسترد کر دیا تھا۔

ناصر ادیب کے اس بیان سے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی جس کے بعد اداکارہ مشی خان، انعم عبید اور صنم جنگ سمیت کئی شوبز شخصیات نے ناصر ادیب کے اس بیان پر سخت ردعمل دیتے ہے اس کی مذمت کی تھی۔

اب اداکارہ ریما خان نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی ہے جس کو ناصر ادیب کے بیان کے ردعمل کے طور پر اس معاملے سے جوڑا جارہا ہے۔ اداکارہ نے لکھا کہ ’اپنے آپ کو اشرف المخلوقات اس وقت کہیں جب آپ کے شرسے باقی مخلوق محفوظ ہوں‘۔

 ریما خان کی اس پوسٹ پر مداحوں نے انہیں بےحد سراہا اور ان کی تحمل مزاجی کی تعریف کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے