اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شادی کے بعد فیملی پلاننگ بہت ضروری ہے: نیمل خاور

13 Dec 2024
13 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیمل خاور نے کہا ہے کہ شادی کے بعد فیملی پلاننگ بہت ضروری ہے، انہوں نے تمام تر توجہ اپنی فیملی کو دینی شروع کر دی ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے نیمل خاور کا کہنا تھا کہ حمزہ کیساتھ کم عمری میں شادی کرنا اور پھر مصطفیٰ کی پیدائش پر ان کی کسی قسم کی پلاننگ نہیں تھی، بس میں بچوں کو پسند کیا کرتی تھیں۔

انہوں کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد فیملی کو ترجیح دینے کے فیصلے پر میری اپنی ذاتی شناخت کافی متاثر ہوئی ہے، میں مصوری کرنا تک بھول چکی تھی۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ شادی کے بعد فیملی پلاننگ لازمی ہونی چاہئے اسی لئے حمزہ اور میں نے یہ فیصلہ کیا کہ حمزہ شوبز میں کام کریں گے اور میں گھر کی ذمہ داریاں نبھاؤں گی۔

نیمل خاور  نے کہا کہ حمزہ بہت سپورٹ کرنے والے شوہر ہیں، ماں باپ کے تعلقات کا اولاد پر گہرا اثر پڑتا ہے، جب بچہ دیکھتا ہے کہ اس کے ماں باپ لڑ رہے ہیں تو اس کے ذہن پر غلط اثر پڑتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے