اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

دنیا بھر میں اپنی مقبولیت کا سہرا انگین آلتان نے پاکستانیوں کے سر سجا دیا

12 Dec 2024
12 Dec 2024

(ویب ڈیسک) شہرہ آفاق ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین آلتان نے ’ارطغرل غازی‘ کی عالمی شہرت کا سہرا پاکستان اور پاکستان کے لوگوں کے سر سجا دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انگین آلتان نے حال ہی میں سعودی عرب میں منعقد ہونے والے  ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کی۔ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے دوران کی گئی گفتگو میں انگین آلتان کا کہنا تھا کہ ڈرامہ سیریل ’ ارطغرل غازی ‘ پر ناظرین نے خاص توجہ دی لیکن اس ڈرامے کو  ترکیے اور دنیا بھر کے شائقین کے برعکس  پاکستانی شائقین سے زیادہ محبت ملی۔

انگین آلتان کا کہنا تھا کہ ڈرامہ سیریل ’ ارطغرل غازی‘ دنیا بھر میں بالخصوص پاکستان میں بے حد مقبول رہی، اس کردار کو پاکستانی عوام نے بے حد پسند کیا، دنیا بھر کے ناظرین ایک دوسرے سے مماثل ہو سکتے  ہیں لیکن پاکستان میں یہ پسند ایک منفرد قسم کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے