اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ثناء جاوید کی بولڈ تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

12 Dec 2024
12 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید اپنی شاندار اداکاری سے لوگوں کے دل جیت چکی ہیں لیکن وہ حالیہ دنوں اپنے نئے لباس کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔

ثناء جاوید نے گزشتہ برس پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے اچانک شادی کر کے سب کو حیران کر دیا تھا۔ اس جوڑی کو ابتدا میں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، تاہم اب دونوں اپنی زندگی کے خوشگوار لمحات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور دنیا بھر کا سفر کر رہے ہیں۔

حال ہی میں ثناء جاوید نے انسٹاگرام پر اپنے ایک شوٹ کی تصاویر شیئر کیں، جس میں وہ مکمل سیاہ لباس میں سٹائلش انداز میں نظر آئیں۔ ان کی یہ تصاویر وائرل ہو چکی ہیں۔

تاہم، ان کا یہ لباس مداحوں کو متاثر کرنے کے بجائے تنقید کی زد میں آگیا۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے ان کے لباس کو سخت ناپسند کیا اور شدید ردعمل کا اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے