اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آرگنائزڈ کرائم یونٹ لاہور نے گزشتہ 11 ماہ میں 18395 ملزمان کو جیل بھجوایا

11 Dec 2024
11 Dec 2024

(لاہور نیوز) آرگنائزڈ کرائم یونٹ لاہور نے سال 2024 کے گیارہ ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق او سی یو  نے گزشتہ 11 ماہ میں اغواء برائے تاوان، قتل، اندھے قتل، ڈکیتی جیسے سنگین جرائم کے 9696 مقدمات چالان کرکے 18395 ملزمان کو جیل بھجوایا، 214 خطرناک گینگز کے 680 ممبران کی گرفتاری عمل میں لائی گئی اور 90 کروڑ 03 لاکھ 02 ہزار روپے سے زائد مالیت کی ریکوری کی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ آرگنائزڈ کرائم یونٹ لاہور نے 964 اے کیٹیگری کے خطرناک اشتہاری مجرمان سمیت 4239 عادی و عدالتی مفرور گرفتار کئے، 206 ملزمان سے ناجائز اسلحہ جن میں 211 پسٹلز، درجنوں جدید رائفلیں اور سینکڑوں گولیاں برآمد ہوئیں، 75مقدمات میں ملزمان سے بھاری مقدار میں مختلف قسم کی منشیات برآمد کر کے ملزمان کو جیل بھجوایا گیا۔

ڈی آئی جی او سی یو عمران کشور کا کہنا تھا عوام کی جان و مال کا تحفظ اور جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے