اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چینی کی قیمت میں 10 روپے سے زائد اضافہ

11 Dec 2024
11 Dec 2024

(ویب ڈیسک) چینی کے نرخ میں اضافہ ہوگیا، چینی کی فی کلو قیمت 10 روپے سے زائد بڑھ گئی۔

گذشتہ دو ہفتوں کے دوران چینی کے ایکس مل ریٹ 115 روپے سے بڑھ کر 125 روپے تک پہنچ گئے ہیں۔

ملک میں چھوٹے دکاندار 15 سے 20 روپے کلو اضافے کے ساتھ چینی 140 سے 150 روپے کے درمیان فروخت کر رہے ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق شوگر ڈیلرز نے چینی کے  تھوک  نرخ دسمبر میں 128 روپے کلو جبکہ جنوری 2025ء میں تھوک قیمت 133 روپے تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

اگر چینی کی تھوک  قیمت میں اضافہ ہوتاہے تو عام دکانوں پر بھی چینی کے فی کلو ریٹ میں مزید دس روپے تک اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

شوگر ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے اس معاملے کو سنجیدگی سے نہ لیا تو صورتحال سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے