11 Dec 2024
(لاہور نیوز) مرغی کے گوشت کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا۔
8 روپے اضافے سے فی کلو گوشت کی قیمت 446 روپے ہو گئی، زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 7 روپے کلو اضافہ کر دیا گیا۔
فی درجن انڈوں کی قیمت 352 روپے برقرار ہے، ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی کی قیمت 10 ہزار 440 روپے مقرر ہے۔