اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: دہرے قتل کا مرکزی ملزم قانو ن کے شکنجے میں آگیا

10 Dec 2024
10 Dec 2024

(لاہور نیوز) پولیس نے کوٹ لکھپت کے علاقے میں دوہرے قتل کے مرکزی ملزم تنویر کو کاہنہ سے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق مقتول اظہار اور مقتولہ بھوش آپس میں پسند کی شادی کرنا چاہتے تھے، لڑکی کے گھر والے ناراض تھے اور دونوں بھاگ کر لاہور آ گئے، مقتولین چندرائے روڈ پر واقع فلیٹ میں مقیم تھے، ملزم تنویر مقتول کا چچا زاد بھائی ہے۔

حکام  نے مزید بتایا کہ ملزم نے قتل سے قبل دونوں کو نشہ آور دو اپلائی، ملزمان  نے چھری سے مقتولین کے گلے کاٹ کر قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگئے تھے، دیگر ملزمان ضیاءالدین، علاؤالدین، ریاض اور کاشف کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے