اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ایمن سلیم کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد، اداکارہ نے مداحوں کو بیٹے کی آمد کی خوشخبری سنادی

09 Dec 2024
09 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز کی اداکارہ ایمن سلیم نے مداحوں کو جلد بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سُنا دی۔

تفصیلات کےمطابق ایمن سلیم اور ان کے شوہر کامران ملک جلد ہی اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔ حال ہی میں ایمن سلیم نے ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ، اس خوبصورت ویڈیو میں اداکارہ کو نیلے رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کے شوہر نے انہیں بیٹے کی خوشخبری دینے پر نیلے رنگ کی لگژری گاڑی بھی تحفے میں دی جس پر ایمن بےحد خوش ہوئیں اور گلے لگ کر شوہر کا شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا پر ایمن سلیم اور ان کے شوہر کی یہ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس پر صارفین اور اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے