اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

گلوکار بلال سعید کا حافظ قرآن ہونے کا انکشاف،مداح حیران رہ گئے

09 Dec 2024
09 Dec 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف ومقبول گلوکار بلال سعید نے حافظ قرآن ہونے کا انکشاف کردیا۔

رپورٹ کے مطابق اپنے ایک انٹرویومیں گفتگو کرتے ہوئے بلال سعید نے انکشاف کیا کہ وہ حافظِ قرآن ہیں تاہم بعد میں انہوں نے گلوکاری کو بطور پیشہ اختیار کیا۔بلال سعید نے بتایا کہ ان کے والد نے انہیں اس فیصلے کی اجازت دی کیونکہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ بلال کسی موقع سے محروم رہیں۔

 بلال نے کہا کہ جب وہ سیالکوٹ جاتے ہیں تو انہیں عجیب محسوس ہوتا ہے کہ کہیں ان کے قاری استاد انہیں گلوکاری کرتے نہ دیکھ لیں۔بھارت میں اپنے تجربے پر بات کرتے ہوئے بلال نے بالی ووڈ انڈسٹری کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی انڈسٹری میں چاہے کوئی سپر اسٹار ہو یا جونیئر آرٹسٹ، سب کو اپنے معاہدوں کی مکمل پاسداری کرنی ہوتی ہے جوکہ ایک اچھا اصول ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے