اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مدارس عربیہ کے اجتماع میں طاہر محمود اشرفی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

09 Dec 2024
09 Dec 2024

(لاہور نیوز) مدارس عربیہ کے اجتماع میں حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔

قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ آج کا اجلاس حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتا ہے کہ موجودہ نظام مدارس کو برقرار رکھا جائے، کسی بھی صورت ڈی جی آر ای کے نظام کو ختم نہیں کرنا چاہیے، مدارس کو نظام تعلیم سے ہی وابستہ رکھا جائے۔

طاہر اشرفی کی پیش کردہ قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ حکومت کو کسی بھی پریشر میں اس نظام کو تبدیل نہیں کرنا چاہئے اور نہ ہی ختم کرنا چاہئے، اس نظام سے لاکھوں طلبا کا مستقبل وابستہ ہے، لہٰذا ان طلبا کے مستقبل سے نہ کھیلا جائے۔

قرارداد میں کہا گیا کہ کسی بھی قسم کی قانون سازی کے حوالہ سے تمام مدارس کے بورڈز کے قائدین سے مشاورت کی جائے، کسی بھی صورت موجودہ نظام کو تبدیل کرنے کی کوئی کوشش قابل قبول نہ ہو گی، حکومت کو کسی بھی قسم کے دباؤ میں نہیں آنا چاہئے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے