اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نیب بدعنوانی کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے: چیئرمین نیب

09 Dec 2024
09 Dec 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے کہا کہ بدعنوانی ملکی ترقی اور معاشی خوشحالی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، نیب بدعنوانی کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

یوم انسداد بدعنوانی کے حوالے سے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے کہا کہ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں، بدعنوانی کے خلاف جنگ ایک مسلسل عمل ہے، ہزاروں متاثرہ افراد کو ان کی لوٹی ہوئی رقم واپس دلوائی گئی۔

چیئرمین نیب نے کہا کہ بدعنوانی کے خلاف جنگ میں نوجوان اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، بدعنوانی کے شہریوں پر دوررس اثرات مرتب ہوتے ہیں، ہماری کامیابی کا انحصار عوام کی اجتماعی سوچ پر منحصر ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے