اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میٹ سیفٹی ٹاسک فورس کا اچھرہ میں کریک ڈاؤن، مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد

09 Dec 2024
09 Dec 2024

(لاہور نیوز) میٹ سیفٹی ٹاسک فورس نے اچھرہ میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے گودام سے مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کر لیا۔

میٹ سیفٹی ٹاسک فورس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کریک ڈاؤن کیا اور گھر میں بنے گودام سے مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کے مطابق ٹولنٹن مارکیٹ کے سپلائر گھر میں چھپ کر مردہ مرغیوں کا گوشت تیار کر رہے تھے، مکروہ دھندہ کرنے والا سپلائر موقع سے گرفتار، برآمد شدہ مضر صحت گوشت تلف کیا گیا۔

عاصم جاوید کا کہنا تھا ٹولنٹن مارکیٹ میں 19 دکانوں اور گاڑیوں میں موجود 40 ہزار کلو سے زائد مرغیوں کا معائنہ کیا گیا، مردہ مرغیوں کے کاروبار میں ملوث پوری چین کی ریکی کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے