اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حافظ نعیم الرحمان کا نوجوانوں کو 10 ہزار لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

09 Dec 2024
09 Dec 2024

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے نوجوانوں کو 10 ہزار لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کر دیا۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں، ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں لوگوں کو عزت اور احترام ملے، یہ جاگیر داروں اور سرمایہ داروں کا پاکستان نہیں ہے، یہ ہمارا پاکستان ہے، یہ نوجوانوں کا پاکستان ہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ منظم طریقے سے نوجوانوں کو مایوس کیا جا رہا ہے، ہم پاکستان کو چند ہاتھوں سے نکال کر سنواریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے