اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ہنگور ڈے پاکستان کی تاریخ کا روشن باب، بہادری کی مثال کے 53 سال مکمل

09 Dec 2024
09 Dec 2024

(لاہور نیوز) ہنگور ڈے پاکستان کی تاریخ کا روشن باب، جرات اور بہادری کی مثال، مشن ہنگور کو 53 سال مکمل ہو گئے۔

1971ء کی جنگ میں پاکستانی آبدوز ہنگور  نے نئی تاریخ رقم کی، بھارتی جہاز کُکری کو سمندر برد کیا، جنگی جہاز کِرپان کو مفلوج کیا۔

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ دن ہمیں ہنگور کے عملے کی بہادری، استقامت اور جذبے کی یاد دلاتا ہے، آج کا دن ہمیں یہ باور کرواتا ہے کہ پیشہ ورانہ مہارت اور لگن کے ذریعے ہم تمام مشکلات کا مقابلہ کر سکتے ہیں، پاک بحریہ نے ہمیشہ اپنی سب میرین فورس پر خصوصی توجہ دی ہے اور چین کے تعاون سے جاری آبدوز کا منصوبہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

نیول چیف نے مزید کہا کہ 8 ہنگور کلاس آبدوزوں کے اضافے سے پاک بحریہ کی جنگی صلاحیتوں اور اس کی جارحیت کو تقویت ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے