اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت کے پاس پی ٹی آئی سے مذاکرات کا آخری موقع : فواد چودھری

08 Dec 2024
08 Dec 2024

(لاہور نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس پی ٹی آئی سے مذاکرات کا آخری موقع ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو پہلے بڑے الائنس کی طرف توجہ دینی چاہیے، حکومت نے پی ٹی آئی کے پاس کوئی آپشن بھی نہیں چھوڑا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کےپاس احتجاج کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا، پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی میں سیاسی لوگ شامل ہیں، مجھےامید ہے پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی معاملات کو آگے بڑھائے گی، بانی پی ٹی آئی محاذ آرائی نہیں چاہتے۔

فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی کی رہائی کےلیےکوششیں کر رہی ہیں، عمران خان کا پورا اعتماد مجھے حاصل ہیں، پہلے اور اب بھی ان کا ساتھ دوں گا، حکومت نہیں چاہتی کہ معاملات میں استحکام آئے، حکومت کے پاس موقع ہے مذاکرات کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے