اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی درخواست سماعت کیلئے مقرر

08 Dec 2024
08 Dec 2024

(لاہور نیوز) توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 12 دسمبر کو درخواست پر سماعت کریں گے۔

یاد رہے کہ عدالت نے 12 دسمبر کے لئے بشریٰ بی بی کو بھی نوٹس جاری کر رکھے ہیں جبکہ ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کے ضمانت منسوخی کی استدعا کر رکھی ہے۔

ایف آئی اے نے درخواست میں کہا کہ بشریٰ بی بی ضمانت کی رعایت کا غلط استعمال کرتے ہوئے عدالت کے سامنے پیش نہیں ہو رہی، عدالت بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منسوخ کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے