اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اچھے اور ایماندار شخص سے شادی کروں گی: حرا عمر

08 Dec 2024
08 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا عمر نے کہا ہے کہ کسی اچھے اور ایماندار شخص سے شادی کروں گی۔

حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ حرا عمر  نے نجی زندگی اور کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

شادی سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں حرا عمر کا کہنا تھا کہ شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے اس لئے والدین کو منع کر دیتی ہوں، جب بھی شادی کی کسی اچھے اور ایماندار شخص سے کروں گی، ہمسفر اچھی نیچر کا ہونا چاہئے اور اس کے مالی حالات تھوڑے اچھے ہونے چاہئیں۔

ایک پرپوزل کا دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ترکی کے ٹرپ کے دوران ایک مداح سے 20 سیکنڈ کے لئے ملی اس نے تھوڑی سی بات کی جب پاکستان آئی تو اس سے پہلے ہی انسٹاگرام پر شادی کا پروپوزل آیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس رشتے سے متعلق گھر والوں کو بتا دیا تھا، بعد میں اس کی اور گھر والوں کی والدہ سے بات ہوئی لیکن شادی کا ارادہ نہیں ہے تو بات آگے نہیں بڑھ سکی۔

کیریئر سے متعلق بات کرتے ہوئے حرا نے بتایا کہ میں سکرپٹ کو بہت غور سے پڑھتی ہوں اور اسے فوراً ہی ادا کر دیتی ہوں، کوشش ہوتی ہے سین اچھے سے کروں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے