اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قصور: سیف سٹی کے کیمرے خراب، جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی میں مشکلات

08 Dec 2024
08 Dec 2024

(لاہور نیوز) قصور میں سیف سٹی کے کیمرے خراب ہونے کے باعث جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی میں مشکلات پیش آنے لگیں۔

قصور میں لگائے گئے کیمروں میں سے آدھے جواب دے گئے، خراب و چوری ہونے والی بیٹریاں بدلی نہ گئیں جس کے باعث درجنوں مقامات غیر محفوظ ہیں، خراب کیمروں کے بیک اپ نہ ہونے سے قتل و ڈکیتی کے سنگین مقدمات میں بھی پولیس کو ڈیٹا نہ ملا۔

تفتیشی افسران نے بھی تحریر کیا کہ سیف سٹی کیمروں سے بیک اپ بجلی بند ہونے کی وجہ سے نہیں ملتا، لاکھوں کے بجٹ کے باوجود کوئی آؤٹ پٹ نہیں، اعلیٰ احکام نوٹس لیں۔

ترجمان پولیس کے مطابق سیف سٹی اتھارٹی الگ ہے، پولیس کا اس میں کوئی رول نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے