اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہرہ خان کتنے سال کی ہیں؟اداکارہ نے خود ہی حقیقت سے پردہ اٹھادیا

05 Dec 2024
05 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی عمر سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

رپورٹ کےمطابق حال ہی میں اداکارہ ماہرہ خان  نے ایک  پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے  بتایا کہ اب جلد وہ 40 برس کی ہوجائیں گی لیکن انہیں آج بھی وہ وقت یاد ہے جب وہ 30 سال کی ہوئی تھیں۔انہوں نے کہا اب میں سوچتی ہوں کہ مجھے اپنی صحت کا اس وقت خیال رکھنا چاہیے تھا جب میں 30 سال کی ہوئی، خواتین کو خاص طور پر اپنی صحت کا بہت زیادہ خیال رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے