اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماریہ بی کا اپنے 2 بچے کھونے کا انکشاف،فیشن ڈیزائنز اپنی آپ بیتی سناتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

05 Dec 2024
05 Dec 2024

(ویب ڈیسک) معروف فیشن ڈیزائنر ماریا بی اپنے 2 بچوں کوکھونے کی روداد سناتے ہوئے دوران انٹرویو آبدیدہ ہوگئیں۔

ایک حالیہ انٹرویو میں ماریا بی نے انکشاف کیا کہ وہ اپنی ذاتی زندگی میں بہت مشکلات سے گزریں ہیں اپنے ماضی کے حوالے سےبات کرتے ہوئے ماریہ بی نے اپنے بچوں کو کھونے کے دکھ کا ذکر کیا۔ماریا بی نے بتایا کہ انہیں زندگی میں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جن میں سے سب سے بڑا غم اپنے دو بچوں کو کھونے کا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب میرا ایک بچہ مجھ سے جدا ہوا تو مجھے بہت بڑا دھچکا لگا۔ بچے کی جدائی ایک نہایت تکلیف دہ وقت ہوتا ہے، میں بات چیت کرنے سے قاصر تھی اور کچھ سن نہیں پا رہی تھی۔ اس صدمے کے بعد اذان کی آواز پہلی تھی جو میں نے سنی اور میں ہوش میں آئی تاہم مجھے یقین ہے کہ اگر اللہ کا ساتھ ہو تو انسان ہر مشکل کا سامنا کر سکتا ہے۔

ماریہ اپنے بچوں سے جدا ہونے کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ پاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں، ڈیزائنر کا یہ انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ماریہ بی سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے