اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار فہد مصطفی نے برطانوی پارلیمنٹ میں بیک وقت 2 ایوارڈ زاپنے نام کر لئے

04 Dec 2024
04 Dec 2024

(ویب ڈیسک)معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کو حال ہی میں برطانوی پارلیمنٹ میں2 اہم ایوارڈز سے نوازا گیا ہے اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔

فہد مصطفیٰ کو ہاؤس آف کامنز کی جانب سے ’ڈائیورسٹی اینڈ کلچرل امپیکٹ ایوارڈ‘ اور ہاؤس آف لارڈز کی جانب سے ’گلوبل کلچرل یونٹی ایوارڈ‘ دیا گیا۔اپنے انسٹاگرام پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے فہد مصطفیٰ نے لکھا کہ ’یہ ایوارڈ صرف ان کی نہیں بلکہ پاکستان کے ہر اس فنکار اور خواب دیکھنے والے کی کامیابی کی علامت ہے جو بڑے خواب دیکھنے کی ہمت رکھتا ہے اور انہیں پورا کرنے کے لیے ہر حد پار کرنے کو تیار ہوتا ہے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ ایک فخر سے بھرپور پاکستانی کی حیثیت سے یہ اعزاز حاصل کرنا ان کے لیے باعث عزت ہے۔ ہاؤس آف کامنز میں کھڑے ہو کر انہیں ہمیشہ پاکستان کے عوام کی بےپناہ طاقت، خوبصورتی اور صلاحیت کا احساس ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے