اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ٹک ٹاکر شاہ تاج کا کرکٹر شاداب خان سے چند ماہ تعلقات رہنے کا انکشاف

04 Dec 2024
04 Dec 2024

(ویب ڈیسک)معروف پاکستانی ٹِک ٹاکر شاہ تاج نے پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان سے 6سے 7 ماہ تک تعلقات میں رہنے کا دعویٰ کردیا۔

رپورٹ کےمطابق شاہ تاج نے نجی ٹی وی کے پروگرام  میں شرکت کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے،جس میں وہ شاداب خان کیساتھ دوستی کا اعتراف کرتی نظر آرہی ہیں۔شاہ تاج نے بتایا کہ وہ شاداب خان پر فدا تھی وہ میرا کرش تھے اور یہ بات شاداب بھی جانتے تھے، مجھے صرف ان کی وجہ سے کرکٹ اچھی لگتی تھی، میں ان کی اتنی بڑی مداح تھی کہ صرف ان کی خاطر کرکٹ میچز دیکھنے لاہور تک گئی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ میں انتہا کی حد تک شاداب خان کو چاہتی تھی لیکن جب انہوں نے شادی کرلی تو میرا دل ٹوٹ گیا۔ٹِک ٹاکر نے دعویٰ کیا کہ ہم نے واٹس ایپ کے ساتھ ساتھ انسٹاگرام پر بھی تقریباً 6 سے 7 ماہ تک بات کی، میرے شاداب خان کے درمیان باضابطہ طور پر بات چیت ہوتی تھی، ہم دونوں کے درمیان اچھے روابط تھے لیکن اس باوجود آل راؤنڈر نے مجھے شادی سے متعلق آگاہ نہیں کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے