اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شہریار منور کی شادی کب اور کس سے ہو رہی؟ اداکار کا بڑا انکشاف

04 Dec 2024
04 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار شہریار منور نے اپنی شادی کے حوالے سے تفصیلات بتا دیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک حالیہ انٹرویو میں اداکار نے اپنی دُلہن سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی شادی رواں ماہ ہی ہونے والی ہے۔

صحافی نے سوشل میڈیا پر شادی سے متعلق زیر گردش خبروں کا سوال کیا تو شہریار منور نے سیدھے الفاظ میں بتایا کہ دسمبر کے اختتام پر شادی کر رہا ہوں۔

صحافی نے  اہلیہ سے متعلق بھی پوچھا کہ کیا ان کا تعلق شوبز سے ہے تو اداکار نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جی بالکل نہیں۔

خیال رہے کہ رواں سال شہریار منور کی شادی کی خبریں وقتاً فوقتاً سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہیں، اس حوالے سے اداکار نے اس سے قبل ڈھکے چھپے الفاظ میں اعتراف بھی کیا کہ وہ دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

اس سے پہلے شہریار منور نے اپنی ہونے والی اہلیہ کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا تھا لیکن اپنی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ ماہین صدیقی کے لیے جان کے الفاظ  کا استعمال کیا تھا جس کے بعد اداکار کا نام اداکارہ ماہین صدیقی کے ساتھ جوڑا جانے لگا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے