اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سکرین پر چنچل نظر آنیوالی حنا الطاف نے خود کو تنہائی پسند قرار دیدیا

04 Dec 2024
04 Dec 2024

(ویب ڈیسک) ٹیلی ویژن سکرین پر شوخ و چنچل نظر آنے والی معروف اداکارہ حنا الطاف نے خود کو خود کو تنہائی پسند قرار دے دیا۔

حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک سٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ آپ سمجھتے ہیں کہ میں ایک چِل لڑکی ہوں تو یہ غلط ہے بلکہ میں ایک تنہائی پسند لڑکی ہوں۔

اداکارہ کے چہرے پر ہر وقت ہنسی دیکھی گئی ہے اور ڈراموں میں ان کے کردار بھی بیشتر ایسے رہے ہیں جس میں وہ ایک شوخ و چنچل لڑکی کا کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں۔

حنا الطاف نے پس منظر میں ایک کارٹون لگایا ہوا تھا جو اداسی کے عالم میں کہیں جاتا دکھائی دے رہا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے