اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نادیہ حسین کے گھر میں چوری کیسے ہوئی؟ اداکارہ کا بڑا انکشاف

04 Dec 2024
04 Dec 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے اپنے گھر میں ہونے والی چوری کی بڑی واردات کا انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں نادیہ حسین نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں نظر آئیں جہاں انہوں نے کئی اہم پہلوؤں پر گفتگو کرنے کے ساتھ اپنے گھر میں ہونے والی ایک خوفناک چوری کا واقعہ بھی سنا دیا۔

اداکارہ نے بتایا کہ جب ہم امریکا میں تھے تو ہمارے گھر میں چوری ہوگئی تھی، حالانکہ ہم نے اپنے گھر کے تمام دروازے اور کمرے اچھی طرح سے بند تھے، مگر ہم ایک دروازہ  نہ بند کر سکے جو بالکنی میں کھلتا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ، بس پھر کیا تھا چوروں نے اسی دروازے کو استعمال کرتے ہوئے ساری چیزیں چرا لیں، یہاں تک کہ میرے آرٹیفیشل زیورات بھی اپنے ساتھ لے گئے کوئی ایک چیز باقی نہیں چھوڑی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے