اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

زمبابوے کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شامل قومی کھلاڑی بلاوائیو پہنچ گئے

30 Nov 2024
30 Nov 2024

(لاہورنیوز) زمبابوے کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان ٹی 20 سکواڈ میں شامل کھلاڑی زمبابوے کے شہر بلاوائیو پہنچ گئے ۔

قومی ٹی 20 سکواڈ میں شامل کھلاڑی عثمان خان، سفیان مقیم، صاحبزادہ فرحان، عرفات منہاس، عمیر بن یوسف اور قاسم اکرم براستہ دبئی بلاوائیو پہنچے ۔پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا ، حارث روف، حسیب اللہ، محمد حسنین، عرفان خان، طیب طاہر ،صائم ایوب، ابرار احمد، عامر جمال، جہانداد خان، عباس آفریدی پہلے سے بلاوائیو موجود ہیں ۔

پاکستان ون ڈے سکواڈ کے کپتان محمد رضوان، عبداللہ شفیق، کامران غلام اور فیصل اکرم آج زمبابوے سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔واضح رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ یکم دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے