اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، آئی سی سی بورڈ میٹنگ دوبارہ شیڈولڈ

30 Nov 2024
30 Nov 2024

(لاہور نیوز) چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر آئی سی سی بورڈ میٹنگ آج دوبارہ شیڈولڈ ہو گئی لیکن ٹائم طے نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کی گزشتہ روز کی میٹنگ کے بعد مختلف سٹیک ہولڈرز سے رابطے کئے گئے، پاکستان اپنے مؤقف پر قائم ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، آئی سی سی ہی اب اپنا معقول اور قابل عمل فارمولا دے گا تو بات بڑھے گی۔

ذرائع نے بتایا پاکستان  نے آئی سی سی کو مؤقف دے دیا ہے، اس کے مطابق کوئی حل نکلے گا تو پاکستان قبول کرے گا۔

واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی کا بھی دو ٹوک مؤقف ہے کہ ہائبرڈ ماڈل کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔

پی سی بی  نے باضابطہ طور پر آئی سی سی کو آگاہ کر دیا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، ایسا نہیں ہو سکتا پاکستان بار بار بھارت میں جا کر کرکٹ کھیلے اور انڈیا پاکستان نہ آئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے