اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی حکومت نے دورہ پاکستان کے معاملے پر بی سی سی آئی کو جھوٹا قرار دیدیا

30 Nov 2024
30 Nov 2024

(لاہور نیوز) بھارتی حکومت نے چیمئپنز ٹرافی کیلئے دورہ پاکستان سے انکار کا بی سی سی آئی کا بیانیہ جھوٹا قرار دے دیا۔

ترجمان بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان میں سکیورٹی خدشات کی بات نہیں کی، انہوں نے میڈیا سے کہا کہ وہ اس حوالے سے بی سی سی آئی کا بیان دیکھے۔

خیال رہے کہ دورہ پاکستان کے حوالے سے بی سی سی آئی کا مؤقف تھا کہ پاکستان میں سکیورٹی خدشات ہیں، بی سی سی آئی اب تک پاکستان کا دورہ حکومتی اجازت سے مشروط کرتا رہا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا کہہ چکے ہیں کہ ہمیں جو حکومت کہے گی ہم وہ کریں گے لیکن اب بھارتی سرکار کہہ رہی ہے کہ دورہ پاکستان پر تحفظات کا اظہار بی سی سی آئی نے کیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے