اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ملتان میں 52ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمئپن شپ2025 کا آغاز

29 Nov 2024
29 Nov 2024

(لاہور نیوز) 52ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمئپن شپ2025 کا آغاز ہوگیا۔

52ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ ایوب سٹیڈیم ملتا ن میں منعقد ہورہی ہے جس میں چاروں صوبوں اور ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، جیولین چیپمئن ارشد ندیم فلیگ ہوسٹنگ کررہے ہیں۔

چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان ائیر فورس، پاکستان نیوی، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، پاکستان پولیس، ہائر ایجوکیشن کمیشن، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان، اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر شامل ہیں، چیمپئن شپ میں مردوں کے 23 اور خواتین کے 21 ایونٹس منعقد ہونگے۔

چیمپئن شپ 30 نومبر تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے