اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا 70 فیصد کام مکمل

29 Nov 2024
29 Nov 2024

(ویب ڈیسک) قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا مجموعی طور پر 70 فیصد کام مکمل ہو گیا، انکلوژرز کے سٹیپ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے، مین بلڈنگ کے فلورز مکمل، پویلین و باکسز کا کام آخری مرحلے میں ہے۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ اور نئے تعمیر کردہ سٹیپ کا معائنہ کیا، آخری سٹیپ پر کھڑے ہو کر سٹیڈیم کے ویو کا مشاہدہ کیا۔

محسن نقوی نے مین بلڈنگ اور انکلوژرز میں جاری تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا۔

چیئرمین پی سی بی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ منصوبے پر تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے، تعمیراتی کاموں میں اعلیٰ معیار کو یقینی بنایا جا رہا ہے، چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے قبل تعمیر و مرمت کا کام مکمل ہو جائے گا۔

اس موقع پر محسن نقوی نے منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات دی اور ایف ڈبلیو او کے پراجیکٹ ڈائریکٹر نے منصوبے پر ہونے والی پیش رفت کے بارے میں بتایا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے