اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سٹاک مارکیٹ 1 لاکھ پوائنٹ سے کراس، اظہار تشکر کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

28 Nov 2024
28 Nov 2024

(لاہور نیوز) سٹاک مارکیٹ 1 لاکھ پوائنٹ سے کراس کرنے پر اظہار تشکر کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔

قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی، قرارداد کے متن کے مطابق یہ ایوان سٹاک مارکیٹ کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے پر تشکر کا اظہار کرتا ہے۔

متن کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی بہتر معاشی پالیسیوں کی بدولت پاکستان کی معیشت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے۔

قرارداد کے متن کے مطابق سٹاک مارکیٹ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک لاکھ پوائنٹ سے بھی اوپر چلی گئی ہے، پنجاب اسمبلی میں جمع قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہے، یہ ایوان پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعاگو ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے