اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ویپنگ کے شوقین افراد خبردار !ماہرین نے ہولناک تحقیق جاری کردی

28 Nov 2024
28 Nov 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ ویپنگ کرنا جسم میں گردشِ خون کو متاثر کرتا ہے۔

ایک نئی امیجنگ اسٹڈی سے پتہ چلتا ہے کہ ای سگریٹ بھلے سے نیکوٹین سے پاک ہوتے ہیں لیکن ان کا خون کی گردش پر فوری اثر پڑتا ہے۔تحقیق کی قیادت کرنے والی ڈاکٹرنے بتایا کہ ای سگریٹ کو طویل عرصے سے باقاعدہ تمباکو نوشی کے محفوظ متبادل کے طور پر فروخت کیا جارہا ہے۔

تحقیق میں 21 سے 49 سال کی عمر کے 31 صحت مند ویپرز اور سگریٹ نوشی کرنے والوں کو شامل کیا گیا۔ہر ایک شرکا کا دو بار ایم آر آئی کروایا گیا۔ ایک بار تین قسم کے تمباکو کے استعمال سے پہلے اور ایک بار بعد میں۔ 3 قسم کے تمباکو میں ایک تمباکو سگریٹ، دوسری نیکوٹین کے ساتھ ای سگریٹ اور تیسری نیکوٹین کے بغیر ای سگریٹ تھی۔

شرکا میں خون کے بہاؤ کو روکنے کے لیے ان کی اوپری ران پر ایک کف رکھا گیا۔ ایک بار جب اس کو ختم کیا گیا تو، محققین نے بڑی، فیمورل شریان میں خون کے بہاؤ کی رفتار کی پیمائش کی اور یہ کہ خون میں کتنی آکسیجن ہے جو ٹشوز کو فراہم ہونے کے بعد دل میں واپس آتی ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے