اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش و برفباری کی پیش گوئی

28 Nov 2024
28 Nov 2024

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات نے 28 نومبر سے بلوچستان اور بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔

 

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق 28 نومبر سے 2 دسمبر تک کوئٹہ، پیشن، زیارت، قلعہ سیف اللہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے بارش کا امکان ہے۔

رپورٹ میں 28 سے 2 دسمبر تک پہاڑی علاقوں میں برفباری کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے، 29 نومبر سے دو دسمبر تک وزیرستان، کرم، مہمند، دیر، چترال، خیبر، سوات، ملاکنڈ، مانسہرہ، کوہستان، گلگت بلتستان، قلات میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 29 نومبر سے 2 دسمبر تک خطہ پوٹھوہار، مری، گلیات، اسلام آباد، میانوالی میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔

بارشوں کے دوران تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے، بارش کے بعد پنجاب کے علاقے میں فضائی آلودگی میں مزید کمی کا امکان ہے، پنجاب کے میدانی علاقوں میں آنے والے دنوں میں دھند کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے