اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مہنگائی نے گرم ملبوسات کی خریداری بھی مشکل بنا دی

28 Nov 2024
28 Nov 2024

(لاہور نیوز) موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی شہریوں نے گرم ملبوسات خریدنے کیلئے مارکیٹس کا رخ کر لیا تاہم مہنگائی نے اس عمل کو مشکل بنا دیا ہے۔

گزشتہ سال 15 سو روپے میں دستیاب بچوں کے سوٹ کی قیمت اس سال 3 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے جبکہ لوکل مارکیٹس میں جیکٹس 3 سے 4 ہزار روپے تک فروخت کی جانے لگیں۔

شہریوں کا کہنا ہے بچوں کے لئے گرم کپڑے خریدنے آئے ہیں لیکن مہنگائی کی موجودہ صورتحال میں یہ خریداری انکے لئے کسی امتحان سے کم نہیں، بڑھتی ہوئی قیمتوں  نے قوتِ خرید کو بری طرح متاثر کیا ہے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ مال مہنگا ملتا ہے تو قیمتیں بڑھانا ہماری بھی مجبوری  ہوتی ہے۔

دکاندار پرامید ہیں کہ آنے والے ایام میں سردیوں کی شدت میں مزید اضافہ ہو گا جس سے گرم ملبوسات کی فروخت بھی بڑھ جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے