اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آج کے حالات 8 فروری کے الیکشن کی وجہ سے ہیں: مولانا فضل الرحمان

27 Nov 2024
27 Nov 2024

(ویب ڈیسک ) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج کے حالات 8 فروری کے الیکشن کی وجہ سے ہیں، مسئلے کی اصل بنیاد ووٹ کی چوری ہے، الیکشن آئین کے مطابق ہونے چاہئیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان  نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کارکن قیادت کیساتھ مخلص ہوتا ہے، کارکنوں کو صحیح لائن دینا لیڈر شپ کی کوالٹی ہوتی ہے، کسی پارٹی کے اندرونی معاملات زیر بحث نہیں لانا چاہتا، اسلام آباد میں پُرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت کوئی حکومت نہیں، ملک میں سنجیدہ حکومتوں کا ہونا ضروری ہے، حکومت کہے جیل میں رکھنا ہے، آپ کہیں چھڑانا ہے تو نتیجہ انارکی کے سوا کچھ نہیں، کوئی مذاکرات کوئی بات چیت ہو تو راستہ نکل آتا ہے۔

سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت ہونی چاہئے، سنجیدگی کا مظاہرہ نہ کیا گیا توملکی حالات کنٹرول سے باہر ہوں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے