اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی احتجاج سے مسافروں کو پریشانی، انٹرسٹی ٹرانسپورٹرز کو کروڑوں روپے کا نقصان

27 Nov 2024
27 Nov 2024

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی احتجاج سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا رہا، انٹرسٹی ٹرانسپورٹرز کو بھی کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔

لاہور سے دیگر شہروں کو جانے  والی پبلک ٹرانسپورٹ کی تعداد 6700 ہے، ذرائع کے مطابق لاہور سے روزانہ سفر کرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ سے زائد ہے، ٹرانسپورٹرز کو روزانہ تقریباً 5 سے 6 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، چار روز  تک بس اڈے بند رہنے سے لاہور کے ٹرانسپورٹرز کو 20 سے 24 کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔

انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند ہونے سے ٹول پلازوں کو بھی خسارے کا سامنا کرنا پڑا، صرف لاہور کے ٹول پلازوں پر 10 کروڑ 40 لاکھ روپے ٹیکس اکٹھا نہ ہو سکا، چار روز تک ٹول پلازہ بند رہنے سے تقریباً 56 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔

پی ٹی آئی احتجاج  نے جہاں عوام کی ناک میں دم کئے رکھا وہیں معمولات زندگی اور کاروبار بھی بری طرح متاثر رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے