اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیر خزانہ سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات، حکومت کی معاشی اصلاحات کو سراہا

27 Nov 2024
27 Nov 2024

(لاہور نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک کی ملاقات ہوئی، حکومت کے معاشی اصلاحات کے اقدامات کو سراہا۔

کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے معاشی ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرائی، کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے بجٹ میکنگ اور ڈیٹ مینجمنٹ میکانزم کیلئے تکنیکی تعاون کی پیشکش کی۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ عالمی بینک کے تعاون سے معاشی اصلاحات اور ترقی کا سفر جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے